Homeخبریںسراوان، بڑے سرکاری سوئمنگ پول میں تیراکی کرتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب...

سراوان، بڑے سرکاری سوئمنگ پول میں تیراکی کرتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب کر جانبحق

سراوان (ہمگام نیوز) بروز جمعہ کو سراوان شہر میں ایک 17 سالہ بلوچ نوجوان سوئمنگ پول میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعہ کو حمید درزادہ ولد مہدی ایک سوئمنگ پول میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا ۔ جو کہ اس وقت انہیں لائف گارڈز سے کوئی امداد نہیں ملا تھا ۔

 مزید اطلاع کے مطابق جمعہ کی سہ پہر یہ نوجوان ایک سرکاری بڑے سوئمنگ پول تیراکی کرنے گیا تھا ، تیراکی کی تکنیک سے ناواقفیت اور لائف گارڈ کی کمی کی وجہ سے وہ اس پول میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا ۔

Exit mobile version