کوئٹہ (ہمگام نیوز)شہید شمس الدین لہڑی کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگئے، جو بلوچ قوم کے عظیم مقصد کے لئے اور بلوچستان کی آزادی کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا. آج پوری بلوچ قوم ایک عظیم شخصیت کی والدہ اور خیر خواہ سے محروم ہو گئے. ہم دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ تعالٰی شمس لہڑی شہید کے والدہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔