چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںشہید فاروق بگٹی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔بی آر اے

شہید فاروق بگٹی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔بی آر اے

کوئٹہ  (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے شہید ورنا فاروق بگٹی کو عظیم قربانی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز بلوچ سرمچار ڈیرہ بگٹی کے علاقے گجڑو میں گشت پر تھے جہاں ان کا سامنا ڈیتھ سکواڈ سے ہوا اس دوران ڈیتھ سکواڈ سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ڈیتھ سکواڈ کے4 کارندے زخمی ہوئے جبکہ ایک بلوچ سرمچار فاروق ولد کفیل شہد ہوئے شہید فاروق بگٹی ایک نوجون سرمچار تھے جنہوں نے اپنی جوانی سرزمین کے نام کردی ان کی قربانی بلوچ نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہے بی آر اے شہید ورنا فاروق بگٹی کو عظیم قربانی پر خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز