جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںطالبان نے امریکہ سے افغان معاہدے کی پاسداری نہیں کی: امریکہ محکمہ...

طالبان نے امریکہ سے افغان معاہدے کی پاسداری نہیں کی: امریکہ محکمہ دفاع

واشنگٹن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے مطابق طالبان نے امریکہ سے افغان معاہدے کی پاسداری نہیں کی ہے۔

امریکی محکمہ دفاع کا کہنا تھا کہ تشدد میں کمی اور القاعدہ سے تعلقات ختم نہیں کیے گئے جو افغان معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

ترجمان پینٹاگون جان کربے کا مزید کہنا تھا کہ ہم اب بھی مذاکرات کے ذریعے معاملات طے کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز