دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںطلباء سے اظہار یکجہتی کیلئے آل طلبا اتحاد کا اوستہ محمد میں...

طلباء سے اظہار یکجہتی کیلئے آل طلبا اتحاد کا اوستہ محمد میں بھی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

اوستہ محمد(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں
آل طلبا اتحاد کی جانب سے پورے بلوچستان کی طرح کل 24کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے آل طلبا اتحاد اوستہ محمد تفصیلات کے مطابق صوبے بھر کی طرح 24نومبر کو اوستہ محمد میں بھی آل طلبا اتحاد کی جانب سے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے کیونکہ طالب علم فصیح بلوچ اور سہیل احمد کی یونیورسٹی ہاسٹل کی گمشدگی کے حوالے سے اپنے طلبا بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے اوستہ محمد کے تمام تعلیمی ادارے بند ہوں گے اور 12بجے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز