سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںطلبہ " گورنر ہاوس کے سامنے احتجاج پر مجبور ہیں و انصاف...

طلبہ ” گورنر ہاوس کے سامنے احتجاج پر مجبور ہیں و انصاف کے طلبگار ہیں :بی ڈی ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچ ڈاکٹرز فارم نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہ ہے BUMHS یونیورسٹی انتظامیہ گرلز ہاسٹل کے مسئلے پر سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ، ہیلتھ سیکٹری کے واضع احکامات کے باوجود یونیورسٹی کے طلبہ کو ہاسٹل میں رہائش دینے سے گریزہ ہیں اور آج دوبارہ گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج پر مجبور ہیں اور انصاف کی طلب گار ہیں۔

رجسٹرار یونیورسٹی سیکٹری کے سامنے کئے گئے اپنے وعدے سے مکر رہے ہیں ، طلبہ مسلسل ذہنی ازیت کا شکار ہیں ۔بلوچ ڈاکٹرز فارم یونیورسٹی انتظامیہ کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہمارے صبر کا اور امتحان نہ لیا جائے اور طلبہ کو مسئلہ مستقل طور پہ حل کیا جائے۔

بلوچ ڈاکٹرز فارم اس مشکل حالات میں اپنے طلبہ کو اکیلے نہیں چھوڑے گی۔ اگر یونیورسٹی جلد اس مسئلے کو حل نہیں کرتی تو بلوچ ڈاکٹرز فارم کی ہر طرح کی احتجاج کی  حق رکھتی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز