یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریں عسکری تعیراتی کمپنی پر حملوں ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل...

عسکری تعیراتی کمپنی پر حملوں ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے عسکری تعمیراتی کمپنی پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بسیمہ ناگ کے علاقے گورکی میں سرمچاروں نے ایف ڈبلیو او کی چار گاڑیوں پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے دو گاڈیوں کو مکمل تباہ اور دو کو شدید نقصان پہنچایا جس سے فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔یہ باتً انہوں نے بدھ کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز