سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںعلم و ادب پبلشرز کے منیجر لالہ فہیم بلوچ کراچی سے پاکستانی...

علم و ادب پبلشرز کے منیجر لالہ فہیم بلوچ کراچی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

کراچی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے معروف ادبی بازار اردو بازار سے قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے علم و ادب پبلشرز کے منیجر فہیم بلوچ جبری طور پر گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

میڈیا زرائع کے مطابق کراچی کے علاقے اردو بازار سے جمعہ کی شام علم و ادب پبلشرز کے منیجر لالہ فہیم بلوچ پاکستانی ایجنسیوں کے اہلکاروں نے شناخت کے بعد گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

وہاں موجود لوگوں کے مطابق سندھ پولیس و سادہ کپڑوں میں ملبوث اہلکاروں نے پوچھ گچھ اور شناخت کے بعد میں ان کی دکان بند کرواکر انہیں گرفتار کرنے کے بعد اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز