جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںعمان میں تیل کے نئے ذخائردریافت؛پیداوار میں ایک لاکھ بیرل یومیہ تک...

عمان میں تیل کے نئے ذخائردریافت؛پیداوار میں ایک لاکھ بیرل یومیہ تک اضافہ ہوگا

 

مسقط ( ہمگام نیوز) خلیجی سلطنت عُمان کے وزیر توانائی و معدنیات محمد بن حمد الرومحی نے ملک میں تیل کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی بدولت آیندہ دو سے تین سال میں سلطنت کی تیل کی یومیہ پیداوار میں 50 سے ایک لاکھ بیرل تک اضافہ ہو جائے گا۔
انھوں نے مزید بتایا ہے کہ عُمان میں خام تیل کے ذخائر اس وقت 5.2 ارب بیرل اور گیس کے ذخائرقریباً240 کھرب (24 ٹریلین) مکعب فٹ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز