دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںفرانس کا تیونس میں فوری طور پر نئی حکومت قائم کرنے کا...

فرانس کا تیونس میں فوری طور پر نئی حکومت قائم کرنے کا مطالبہ

پیرس (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق فرانس نے بھی مغربی ممالک کے اس مطالبے کو دہرایا ہے کہ تیونس میں سیاسی بحران کو جلد از ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

حزب اختلاف نے صدر پر بغاوت کا الزام عائد کیا ہے جبکہ پریس کی آزادی کے حوالے سے بھی کافی تشویش پائی جاتی ہے۔

فرانس نے بھی تیونس کے صدر قیس سعید سے فوری طور پر ایک نئی حکومت کے قیام پر وزر دیا، جنہوں نے ملک کے انتظامی اختیارات اس وقت اپنے ہاتھوں میں لے رکھا ہے۔ یورپی یونین اور امریکا پہلے ہی صدر قیس سعید سے ملک میں استحکام لانے کے لیے جمہوری اصولوں پر قائم رہنے کی بات کہہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز