دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںفوجی آپریشن میں کردستان ورکز پارٹی کے اعلیٰ کمانڈر کو ہلاک کردیا...

فوجی آپریشن میں کردستان ورکز پارٹی کے اعلیٰ کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے ـ ترک صدر کا دعویٰ

انقرہ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب ایردوآن نے دعویٰ کیا ہے کہ ترک فوج نے شمالی عراق میں ایک آپریشن میں کردستان ورکز پارٹی کا ایک اعلی عسکری کمانڈر ہلاک کردیا ہے ـ

تفصیلات کے مطابق ایردوآن نے یہ دعویٰ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ کردستان ورکز پارٹی کا یہ عسکری کمانڈر صوفی نوردین کے کوڈ نام سے مشہور تھا اور یہ شامی تھا ـ

دوسری جانب کرستان ورکرز پارٹی کی جانب سے ابھی تک اپنی کسی بھی کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز