سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںفوج کی سرپرستی میں چلنے والےڈیتھ اسکواڈ پر حملہ کیا،؛بی آراے ترجمان...

فوج کی سرپرستی میں چلنے والےڈیتھ اسکواڈ پر حملہ کیا،؛بی آراے ترجمان سرباز بلوچ

کوئٹہ (ھمگام نیوز) بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ریاستی فوج کے سرپرستی میں چلنے والے مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے وڈیرہ بْلفتی بگٹی کے گاڑی کو سنگسیلہ میں جغڑدی کور کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس سے وڈیرہ بْلفتی سمیت چار کارندے شدید زخمی ہوئے اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ ریاستی کارندے پچھلے دو دنوں سے جاری سنگسیلہ ، سیاہ آف اور گوڑی کے علاقوں میں فوجی آپریشنوں میں براہ راست ملوث رہے ہیں۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز