یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںفورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بلوچ ری پبلکن گارڈ

فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بلوچ ری پبلکن گارڈ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن گارڈ کے ترجمان دوستین بلوچ نے لہڑی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ یہ بات انہو ں نے جمعرات کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے لہڑی کے علااقے نازی سنگانیہ کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری اسطرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز