شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںفورسز کیمپ اورشکیل درانی کے گھر پر حملے کی زمہ داری قبول...

فورسز کیمپ اورشکیل درانی کے گھر پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب منگچر میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ اور لانچروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے متعدد اہلکار ہلاک وز خمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ دوسرے واقعے میں ڈسٹرکٹ چیئرمین ضلع خضدار آغا شکیل درانی کے گھر پر ہمارے سرمچاروں نے دستی بم سے حملہ کیا ان دونوں واقعات کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہماری جنگ آخری گولی اور آخری سپاہی تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز