یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںقابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری زخمی

قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری زخمی

پنوج ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پنوچ شہر میں ایک بلوچ تیلکش کے گاڑی کو قابض ایرانی آرمی کے اہلکاروں نے چلتی راہ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا ـ
تفصیلات کے مطابق 16 جنوری کی رات قابض ایرانی آرمی نے تیل کے کاربار سے منسلک ایک بلوچ مزدور کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 25 سالہ عبداللہ ہوتی ولد قاسم شدید زخمی ہوئے ـ

ایک باخبر ذریعے نے رپورٹر کو بتایا کہ قابض ایرانی آرمی نے تیل کے کاروبار سے منسلک گاڑیوں کے ایک گروپ پر فائرنگ کی ، جو کہ تقریباً 11 گاڑیاں تھے تاہم دوسرے گاڑی فائرنگ سے بچ نکلے جبکہ عبداللہ کی گاڑی فائرنگ کی زد میں آگئے جس سے وہ زخمی ہوئے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز