دزاپ ( ہمـگام نیوز)اطلاعات کے مطابق پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سے گزر کر ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے کے لئے آنے والے نمروز کے رہائشی بلوچ فرزند حافظ محمد یوسفی کو جعلی سرحد ( گولڈ اسمتھ لائن) پر قابض ایرانی آرمی نے فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔
ـ
یاد رہے کہ پچھلے چند مہینوں سے جعلی سرحد ( گولڈ اسمتھ لائن) پر قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سے درجنوں بلوچ نوجوان جابحق و زخمی ہوگئے ہیں جن میں بیشتر ایک شہر سے دوسرے شہر تک پیٹرول اور ڈیزل کے کاروبار کرنے والے افراد شامل شامل ہیں۔