Homeخبریںدزاپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک معصوم بلوچ بچہ...

دزاپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک معصوم بلوچ بچہ شہید

دزاپ (زاہدان) اطلاعات کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ  بلوچستان کے مرکزی شہر دزاپ کے مشترک بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ارسام نامی ایک بلوچ بچہ شہید ہوگیا۔
ذڑائع  کا کہنا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب نے بلوچستان بھر میں چوروں اور ڈاکوؤں سمیت جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ تقسیم کرنے سے بہت سارے معصوم بلوچ مارے جا رہے ہیں۔

بلوچستان کو غیر محفوظ علاقہ بنانے کی حتی الوسع کوشش کی جا رہی ہے اور بلوچستان میں بہت سارے قبائلی خؤنی جنگیں اس بدنما ایرانی ملا رجیم نے بھڑکائیں ہیں۔ مقبوضہ بلوچستان میں معصوم بچے اور خواتین سپاہ پاسداران انقلاب کے پروردہ ڈیتھ اسکواڈز کے ہاتھوں محفوظ نہیں ہیں۔

Exit mobile version