مشکے (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مشکے سے قابض فورسز نے دو افراد کو حراست کے بعد لاپتہ کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق 26 دسمبر 2018 کو قابض
پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے علاقے مشکے، میہی میں غلام جان ولد مرید کو لاپتہ کرلیا ۔ جبکہ دوسری جانب مشکے کے علاقے جبیری تولگو میں فورسز نے ہاشم ولد رسول بخش کو حراست کے بعد اغوا کرلیا۔