جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںقابض پاکستانی آرمی نے پنجگور میں 6 جوانوں کو شہید کرنے کا...

قابض پاکستانی آرمی نے پنجگور میں 6 جوانوں کو شہید کرنے کا دعویٰ

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پنجگور شہر کے علاقے پروم میں 6 سربراہان کو ہلاک کر دیا ہے۔

قابض پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچ رہنماؤں کا تعلق بلوچستان لبریشن فرنٹ (BFF) سے تھا اور ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لیا گیا ہے۔

تاہم دوسری جانب کسی بھی مسلح مزاحمتی تنظیم نے ابھی تک قابض پاکستانی فوج کے اس دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے جبکہ پاکستانی فوج آج صبح سے پنجگور کے پروم پہاڑی علاقوں میں فضائی مدد کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز