بلید ہ (ہمگام نیوز)بلیدہ میں پاکستانی فوج کی ذمینی و فضائی آپریشن جاری ،آمدہ اطلاعات کے مطابق بلید ہ کے علاقے زاعمران کے درمیانی پہاڑی سلسلوں میں پاکستانی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی بمباری جاری ہے اور بڑی تعداد میں ذمینی فوجی کی نقل و حرکت بھی دیکھی گئی ہے ،واضع رہے پہاڑی سلسلوں میں بڑی تعداد آبادی موجود ہے ،بلیدہ کے علاقے سلو کور میں فوج نے ناکہ بندی کے ساتھ بلیدہ کے علاقے کوچگ اور ناگ میں فوجی بمباری کی اطلاعات ہیں ،