کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطاق قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو اغوا کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ دن دشت کے علاقے سیسدی میں پاکستانی قابض فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے غنی ولد عباس کو حراست میں لے کر اغوا کرلیا۔ یار رہے غنی ولد عباس کو اس سے پہلے بھی قابض پاکستانی فورسز نے اغوا کرلیا تھا۔