Homeخبریںقابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

تربت(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق دو دن قبل قابض پاکستانی فورسز نے تربت پی آئی ہسپتال میں چھاپہ مار کر وحید نامی شخص کو جبری طور پر حراست میں لے کر لاپتہ کرلیا۔

زرائع کے مطابق وحید کا تعلق پنجگور کے علاقے گوارگو سے بتایا جاتا یے۔

Exit mobile version