جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںقابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم اغوا

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم اغوا

تربت(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے ایک طالب علم کو اغو کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دن قابض پاکستانی فورسز نے تربت بازار سے زبیر ولد اقبال کو حراست میں لے کر لاپتہ کرلیا۔ زرائع کے مطابق زبیر ولد اقبال زامران کے علاقے ناگ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز