Homeخبریںقابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد جبری گرفتار ، کراچی...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد جبری گرفتار ، کراچی سے ایک بازیاب

کراچی ( ہمگام نیوز) ویب نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سبی کے علاقے کوٹ منڈائی سے رواں ماہ 16 اکتوبر کو مٹھا خان ولد مالو مری، حفیظ ولد روزی خان کو قابض پاکستانی فورسز نے جبری طورپر حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جو تاحال لاپتہ ہیں۔
دریں اثناء کراچی سے اطلاع ہے کہ سر دشت کلانچ کے رہائشی سخی بخش ولد بالاچ جنہیں 2019 کو پاکستانی فورسز نے ملیر شرافی گوٹھ سے حراست میں لیا گیا تھا کراچی سے بازیاب ہوگئے ہیں ۔

Exit mobile version