یکشنبه, نوومبر 10, 2024
Homeخبریںقابض پاکستان کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے

قابض پاکستان کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے

ہمگام نیوز ڈیسک: باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ قابض پاکستانی فوج دو گروہ میں تقسیم ہے جس میں ایک گروہ دوسرے کو اب گرفتار اور مروانے کی بھی کوشش کرہا ہے پہلے آئی ایس آئی کے فیض حمید گرفتار ہوا اب مذید تین فوجیوں کو گرفتار کرکے کورٹ مارشل کیا جارہا ہے ۔کسی بھی وقت فوج کے لوگ آرمی چیف کے خلاف بغاوت کرکے اسکو بھی پنجرے میں ڈال سکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز