جمعه, اکتوبر 18, 2024
Homeخبریںقلات،پارود بارودی سرنگ دھماکے میں بہادرخان ولد جمعہ خان جانبحق

قلات،پارود بارودی سرنگ دھماکے میں بہادرخان ولد جمعہ خان جانبحق

قلات(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے مضافاتی علاقے پارود میں بارودی سرنگ کا جو دھماکہ ہوا تھا اس میں بہادر خان ولد جمعہ خان جان بحق ہوا ہے جوکہ ایک غریب بلوچ چرواہا تھا جن کا زریعہ معاش گلہ بانی کے پیشے سے منسلک تھا ۔اس دھماکے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہے دشوار گزار پہاڑی علاقہ اور کمیونیکشن کے سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے تا حال ان کا نام معلوم نہ ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز