Homeخبریںقلات، دشت سے لاش برآمد

قلات، دشت سے لاش برآمد

قلات ( ہمگام نیوز) قلات کے علاقے دشت کے اسپیزنڈ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے لیویز ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت علاودین سکنہ کچی بیگ کے نام سے ہوئی ۔

Exit mobile version