یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںقلات، سیلاب متاثرین کی گاڑی میں بم دھماکہ، دو افراد جانبحق

قلات، سیلاب متاثرین کی گاڑی میں بم دھماکہ، دو افراد جانبحق

قلات ( ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سیلاب متاثرین کی گاڑی میں نصب ہم دھماکے سے پھٹ گیا، 2 افراد جاں بحق ،لیویز زرائع کے مطابق سیلاب متاثرین نے کرایے کی گاڑی میں امدادی سامان جوہان سے قلات لارہے تھے ، دونوں جاں بحق افراد کے مکانات بھی میں سیلاب میں بہہ گئے تھے ـ
لیویز اور دیگر قانو ن نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ۔ ایک شخص کا تعلق قلات اور دوسرے کا تعلق سندھ سے بتایا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز