چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںقلات، 9 لاشوں کی پہچان نہ ہونے پر امانتاََ دفنا دیے گئے

قلات، 9 لاشوں کی پہچان نہ ہونے پر امانتاََ دفنا دیے گئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) گزشتہ روز قلات ہسپتال میں لائے جانے والی لاشوں کی پہچان نہ ہوسکنے پر امانتاََ دفنا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز پہلے پاکستانی فورسز نے دعویٰ کیا تھا کہ ہربوئی میں آپریشن میں انھوں نے 9 عسکریت پسند مارے ہیں اور بعد ازاں انکی لاشیں پسپتال پہنچائی گئی۔ مگر ساری لاشیں مسخ ہونے کی وجہ سے کسی کی شناخت نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز