کوئٹہ (ہمگام نیوز)قلات دشت گوران میں مسلح افراد کا ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ قمبر خان مینگل کےکیمپوں پر مختلف حملہ شدید جھڑپیں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ۔
اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے قلات کے علاقے شور پارود میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے علاقائی سربراہ قمبر خان مینگل کے متعدد کیمپوں پر حملہ ہوا جس کے بعد دو طرفہ شدید جھڑپیں ہوئیں ۔ریاستی ڈیتھ اسکواڈ پہ ہونے والے شدید حملے میں متعدد ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار ہلاک و زخمی ہوئیں ہی