سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںقلات سنگنداز کراچی سے کوئٹہ جاتے ہوئے کار اور ویگن تصادم سے...

قلات سنگنداز کراچی سے کوئٹہ جاتے ہوئے کار اور ویگن تصادم سے کار ڈرائیور جانبحق خواتین سمیت چھ افراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے سنگداز میں کار اور ویگن کے تصادم سے کار ڈرائیور جانبحق خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق قلات سنگنداز کراچی سے جاتے ہوئے کوئٹہ کار ویگن میں تصادم سے کار ڈرائیور صبخت اللّہ ولد عبدالباری ساکنہ کلی لمڑان قلعہ عبداللّہ موقع پر جانبحق ہوگیا بشیر احمد ولد ساکنہ قلعہ عبداللّہ چھ افراد خواتین سمیت زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز