قلات( ہمگام نیوز ) قابض پاکستانی فورسز نے قلات سے ایک شخص کو اغوا کر لیا. تفصیلات کے مطابق دو دن قبل قابض پاکستانی فورسز نے قلات کے علاقہ جوہان شیک سے ایک شخص کو حراست کے بعد لاپتہ کر لیا.
زرائع کے مطابق فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے.