قلات ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ قلات شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے اللہ بخش ولد محمد اکبر قوم پندرانی سکنہ ہربوئی قتل ،جبکہ محمد اسلام ولد عبدالرحیم قوم پندرانی سکنہ ہربوئی زخمی ہوگیا ، حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، فوری طور واقعہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔