یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںقلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ضیاء الحق جاں بحق

قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ضیاء الحق جاں بحق

قلات (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ڈسٹرکٹ قلات کے علاقے تخت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا.

زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد قتل کے بعد مقتول کی لاش ٹیوب ویل کی چار سو فٹ گہری بورنگ میں پھینک کر فراد ہوگئے.

علاقائی زرائع کے مطابق جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت ضیاء الحق ولد وزیر خان لہڑی کے نام سے ہوئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز