چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںقلات: پارو سے ایک شخص کی لاش برآمد

قلات: پارو سے ایک شخص کی لاش برآمد

قلات ( ہمگام نیوز )قلات کے علاقے پارو سے ایک شخص کی لاش ملی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع قلات میں لیویز کو دوران گشت پار و کے علاقے سے ایک لاش ملی ہے جسے لیویز نے فوری طورپر قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی ہے لیویز ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت مولانااما الدین ولد سبزل خان کے نام سے ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز