یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںقلات : قابض پاکستان آرمی کی آج صبح سے خونی آپریشن جاری

قلات : قابض پاکستان آرمی کی آج صبح سے خونی آپریشن جاری

قلات ( ہمگام نیوز) قلات کے مختلف علاقوں میں پاکستان آرمی کی جانب سے آج صبح 6بجے سے خونی آپریشن کا آغاز کیا جس سے کئی علاقوں میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں تفصیلات کے مطابق قابض پاکستان آرمی نے قلات کے مختلف پہاڑی و میدانی علاقوں ناگاؤ،گراپ، سارون اور دلبند میں آج صبح چھ سے ایک خونی آپریشن کا آغاز کیا گیا ، قابض آرمی نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے مختلف مقامات پہ زمینی فوج اتارنے کے بعد فضائی بمباری کی جس سے کئی مقامات پہ بلوچ مالداروں اور زمینداروں کی املاک کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں ، اور علاقے سے موصولہ اطلاع کے مطابق قابض پاکستان کی فورسز تاحال علاقے  کو محاصرے میں کئے ہوئیں ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز