دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںقلات : ڈنڈوں سے ایک شخص ہلاک

قلات : ڈنڈوں سے ایک شخص ہلاک

قلات( ہمگام نیوز )) نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا مقتول استہ محمد کا رہائشی بتایا جاتاہیں قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ قلات پولیس نے لواحقین کی درخوا ست پر مقدمہ درج کر رکے تفتیش شروع کر دی ہیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم افراد نے قلات کے علاقے سیاہ کوہ میں مبینہ طور پر حملہ کر کے ایک شخص عبدالسلام ولد مزار خان قوم پندرانی سکنہ استہ محمد کو شدید زخمی کر دیا جس سے وہ موقع پر ہی جا ں بحق ہو گیا اطلاع ملتے ہی قلات پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لیکر قلات ہسپتال پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثا ء کے حوالے کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز