قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ قلات کے قریب کار گاڈی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے-
زرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کے مدد کیلئے MERC فوراً پہنچ گئے تاہم مزید علاج کے سلسلے میں زخمیوں کو کراچی روانہ کردیا گیا