قلات ( ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق قلات گزشتہ روز کراچی سے کوئٹہ جانے والی تیز رفتار گاڑی نے مڈوے کے قریب پس شہر کراس پر بارہ سالہ زبیر احمد ولد مرزار خان سکنہ شیشہ ڈغار کو ٹکر مار دی ۔ جس کے نتیجے میں وہ جانبحق ہوگئے ۔
مقامی پو لیس انتظامیہ نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے گاڑی قبضے میں لے لی مزید کاروائی جا ری ہے۔


