قلعہ سیف اللہ(ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقہ قلعہ سیف اللہ میں ویگن الٹنے سے 2 افراد جانبحق جبکہ آٹھ زخمی، تفصیلات کے مطابق ویگن قلعہ سیف اللہ سے لاہور راونڈ تبلیغی جماعت جوڑ کیلئے جارئے تھے کہ اخترزئی کے مقام پر ویگن الٹ گیا،جس سے دو افراد جانبحق، جبکہ آٹھ زخمی۔زخمیوں کو سول ہسپتال قلعہ سیف اللہ منتقل کردیا گیا