سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںلاپتہ شبیر بلوچ کو منظر عام پر لایا جائے : اہلخانہ کی...

لاپتہ شبیر بلوچ کو منظر عام پر لایا جائے : اہلخانہ کی اپیل

کیچ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گورگوپ سے لاپتہ کیے جانے والا شبیر بلوچ کی اہلخانہ نے اپیل کی ہے شبیر بلوچ کو منظر عام پر لایا جائے ۔

اہلخانہ نے ملکی اور غیر ملکی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے 14 اکتوبر 2016 کو جبری طور پر لاپتہ کیے جانے والے شبیر بلوچ کو منظر عام پر لایا جائے شبیر بلوچ کو چار سال قریب ہے جو تاحال لاپتہ ہیں ۔

بلوچستان میں جبری اغوا نماگرفتاریاں تسلسل کے ساتھ جاری ہے ، ہر روز بلوچستان کے مختلف علاقوں سے بلوچ لاپتہ کیے جارہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز