سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںلاپتہ نثار ولد پیر محمد ایک سال بعد بازیاب

لاپتہ نثار ولد پیر محمد ایک سال بعد بازیاب

کراچی( ہمگام نیوز )، اطلاعات کے مطابق نثار بلوچ ایک سال بعد بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے.
تفصیلات کے مطابق دس اور گیارہ مارچ، 2018 کے درمیانی شب کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا نثار ولد پیر محمد آج کراچی سے بازیاب ہو گیا.
نثار ولد پیر محمد دشت کے علاقے بل کراس کے رہائشی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز