دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںلاہور شاھدرہ موڈ میں ایک شخص کو کمرے کے اندر قتل کردیا...

لاہور شاھدرہ موڈ میں ایک شخص کو کمرے کے اندر قتل کردیا گیا

لاہور ( ہمگام نیوز اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے شاھدرہ میں ایک شخص کو کمرے کے اندر قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور شاھدرہ میں عابد ولد گل محمد نامی ایک شخص کو کمرے کے اندر قتل کردیا جو خیرپختونخواء ماموند ضلع باجوڈ کا رہاہشی ہے۔ قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز