یکشنبه, مارچ 15, 2026
Homeخبریںلاہور میں ظالم شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا

لاہور میں ظالم شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا

لاہور (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی گردن کے قریب گولیاں لگی ہے جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئی ہے ۔

پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا گیا۔ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے چوہنگ میں خاتون کے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز