شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںلسبیلہ جامعہ میں مختلف طلباء تنظیموں کا جامعہ انتظامیہ خلاف احتجاج جاری

لسبیلہ جامعہ میں مختلف طلباء تنظیموں کا جامعہ انتظامیہ خلاف احتجاج جاری

لسبیلہ ( ہمگام نیوز) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق لسبیلہ یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ، بی ایس او پجار، بی ایس او، سمیت دیگر تنظیموں کی جانب یونیورسٹی انتظامیہ کے کرپشن، طلباء پر جھوٹی ایف آئی آر کے خلاف احتجاج جاری.

جبکہ یونیورسٹی کے احاطے میں پولیس کی بھاری نفری کی آمد، یاد رہے یونیورسٹی انتظامیہ طلباء کو دبانے کیلئے بلوچ طلباء کے گھروں میں انکے فیمیلی کو بھی فون کرکے دھمکیاں دے رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز