جمعه, دسمبر 27, 2024
Homeخبریںلسبیلہ سے ایک لاش برآمد

لسبیلہ سے ایک لاش برآمد

لسبیلہ (ہمگام نیوز) اطلاحات کے مطابق لسبیلہ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصلات کے مطابق بلوچستان کا ضلح لسبیلہ کے علاقے وندر سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے جو آر ایچ سی اہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تاہم مقتول کا شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز