یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںلورالائی، مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جانبحق، ایک زخمی

لورالائی، مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جانبحق، ایک زخمی

لورالائی ( ہمگام نیوز ) لورالائی کے علاقے کلی برڈ میں لیویز فورس پر ملزمان کی فائرنگ سے رسالدار جانبحق اور ایک سپاہی زخمی ہو گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق لورالائی میں مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے کے دوران لیویز فورس کو مزاحمت کا سامناکرنا پڑا ، کاروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے رسالدار جانبحق ہو گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک سپای بھی زخمی ہوا ہے ، صورتحال کے پیش نظر اضافی نفری کو بھی طلب کر لیا گیا ہے ، ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز