لورالائی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز لورالائی کے علاقے زڑہ نالی میختر میں تین سالہ بچی پانی کے بور کے ساتھ کھیلتے ہوئے گر کر جاں بحق ہوگئی.
زرائع کے مطابق علاقائی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت تین گھنٹوں کی کوششوں کے بعد لاش نکال لی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔