Homeخبریںلورالائی: نا معلو م افراد کا کو ئلہ سے لوڈ ٹرک...

لورالائی: نا معلو م افراد کا کو ئلہ سے لوڈ ٹرک پر فا ئرنگ کر دی

لورالا ئی (ہمگام نیوز) گذشتہ شب لورالائی ڈی جی خان قو می شاہراہ سب تحصیل کنگری کے قریب سراٹی کے مقام پر نا معلو م افرادنے کو ئلہ سے لوڈ ایک ٹرک پر اندھا دھند فا ئرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ٹرک کو شدید نقصان پہنچا تا ہم ڈرا ئیو ر اور کلینر محفو ظ رہے وار داد کے بعد نامعلوم ا فراد فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے۔

Exit mobile version