Homeخبریںہرنائی، فوجی چھاونی میں دو ہینڈ گرنیڈ دھماکے، 5 ایف سی اہلکار...

ہرنائی، فوجی چھاونی میں دو ہینڈ گرنیڈ دھماکے، 5 ایف سی اہلکار زخمی

ہرنائی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مسلح افراد نے ہرنائی میں قائم فوجی چھاونی میں دو ہینڈ گرنیڈ پہنکے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

حملہ گزشتہ شب گیارہ بجے ہوا ہے البتہ ابھی تک کسی تنظیم کی جانب سے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

Exit mobile version